the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ملک میں جلد ہی آبادی میں اضافہ پر روک لگنے والی ہے او رلوگوں کی صحت کے میعا رمیں بھی سدھار ہونے والا ہے۔صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی طرف سے جاری ایک سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں پیدائش



کی شرح گھٹ کر 2.2 فیصد ہوگئی ہے جب کہ پہلے یہ 2.7فیصد تھی یعنی پہلے ہر خاتون اوسطاً تین بچے پیدا کررہی تھی جواب گھٹ کر دو پر رہ گئی ہے۔اگر یہ سطح 2.1 پر آگیا تو اس سے آبادی میں اضافہ کا خطرہ ختم ہوجائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.